مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر ۱۷

یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏

یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏

‏(‏لو‌قا ۱۶:‏۱۶‏)‏

۱.‏ دُشمن سچائی کو مٹانا چاہتے ہیں

خدا کے گو‌اہو‌ں کو و‌ہ ستاتے ہیں

پر ہم قائم رہیں گے سچائی پہ

رب پہ آس رکھ کر آگے ہم بڑھیں گے

 

اَے بندو یہو‌و‌اہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خو‌ش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہو‌گی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

۲.‏ یاہ کے سپاہی ہیں اُس کے و‌فادار

شیطان کی ہر چال سے ہم رہتے ہیں ہو‌شیار

بےداغ ہم اِس دُنیا سے رہتے

او‌ر آسائشیں ہم اِس کی نہیں چاہتے

 

اَے بندو یہو‌و‌اہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خو‌ش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہو‌گی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

۳.‏ لو‌گ آج خدا پر لگاتے ہیں الزام

یہو‌و‌اہ خدا کو و‌ہ کرتے ہیں بدنام

پر ہم و‌فا اُس سے کریں گے

اُس کے نام کا اعلان کرتے رہیں گے

 

اَے بندو یہو‌و‌اہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خو‌ش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہو‌گی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل