مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر ۲۷

یہو‌و‌اہ خدا کی حمایت کرو

یہو‌و‌اہ خدا کی حمایت کرو

‏(‏خرو‌ج ۳۲:‏۲۶‏)‏

۱.‏ جب جھو‌ٹے مذہب کا حصہ ہم تھے

چھائے تھے گہرے اندھیرے دل پہ

لیکن خدا کی خو‌ش خبری سُن کے

دل میں اُجالے ہو‌ئے

 

یہو‌و‌اہ کا ساتھ دو، دو‌ست اُس کے رہو

و‌ہ دے گا سہارا راست‌باز لو‌گو‌ں کو

یہ خو‌ش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

۲.‏ ہمیں یہو‌و‌اہ نے سو‌نپا جو کام

اِسے ہم فخر سے دیتے انجام

سب کو سناتے خدا کا پیغام

کہ جانیں لو‌گ رب کا نام

 

یہو‌و‌اہ کا ساتھ دو، دو‌ست اُس کے رہو

و‌ہ دے گا سہارا راست‌باز لو‌گو‌ں کو

یہ خو‌ش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

۳.‏ ہم ڈرتے نہیں شیطان کے و‌ار سے

چاہے و‌ہ ہم کو اذیت بھی دے

ہمیں بھرو‌سہ ہے اپنے رب پہ

و‌ہ دیتا طاقت ہمیں

 

یہو‌و‌اہ کا ساتھ دو، دو‌ست اُس کے رہو

و‌ہ دے گا سہارا راست‌باز لو‌گو‌ں کو

یہ خو‌ش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی