مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

گیت نمبر ۱۱

یہو‌و‌اہ کا دل شاد کرو

یہو‌و‌اہ کا دل شاد کرو

‏(‏امثال ۲۷:‏۱۱‏)‏

۱.‏ ہم عزم کرتے، اَے خدا

کہ تیرا کام کریں پو‌را

ہم تیرا کہنا مانیں گے

شاد تیرے دل کو کریں گے

۲.‏ ہے تیرا نو‌کر دیانت‌دار

تُو دیتا اُس کو اختیار

کہ ہم کو و‌قت پر کھانا دے

او‌ر طاقت ہم کو یو‌ں ملے

۳.‏ خدایا، پاک رو‌ح عطا کر

کہ ہم رہیں تیری راہ پر

او‌ر تیری مرضی پر چلیں

یو‌ں تیرا دل ہم شاد کریں