اِتوار
”جو شخص آخر تک ثابتقدم رہے گا، وہ نجات پائے گا“—متی 24:13
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 52 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: ’ثابتقدمی سے دوڑتے رہیں‘
-
”اِس طرح دوڑیں کہ آپ اِنعام جیت لیں“ (1-کُرنتھیوں 9:24)
-
دل لگا کر مشق کریں (1-کُرنتھیوں 9:25-27)
-
غیرضروری بوجھ کو اُتار پھینکیں (عبرانیوں 12:1)
-
اچھی مثالوں پر عمل کریں (عبرانیوں 12:2، 3)
-
غذائیتبخش خوراک کھائیں (عبرانیوں 5:12-14)
-
خوب پانی پئیں (مکاشفہ 22:17)
-
کھیل کے اصولوں پر عمل کریں (2-تیمُتھیُس 2:5)
-
جیت کا پورا یقین رکھیں (رومیوں 15:13)
-
-
10:11 گیت نمبر 1 اور اِعلانات
-
20:11 عوامی تقریر: اُمید کا دامن نہ چھوڑیں! (یسعیاہ 48:17؛ یرمیاہ 29:11)
-
50:11 مینارِنگہبانی کا خلاصہ
-
20:12 گیت نمبر 2 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 18
-
50:1 ڈرامہ: یاد رکھیں کہ لُوط کی بیوی کے ساتھ کیا ہوا تھا—تیسری قسط (لُوقا 17:28-33)
-
20:2 گیت نمبر 32 اور اِعلانات
-
30:2 ’اِس کا منتظر رہ، یہ تاخیر نہ کرے گی‘ (حبقوق 2:3)
-
30:3 گیت نمبر 51 اور دُعا