اِتوار
’خدا کی محبت میں قائم رہیں‘—یہوداہ 21
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 106 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں
-
محبت صبر کرتی ہے اور مہربان ہے (1-کُرنتھیوں 13:4)
-
محبت حسد نہیں کرتی؛ شیخی نہیں مارتی (1-کُرنتھیوں 13:4)
-
غرور نہیں کرتی؛ بدتمیزی نہیں کرتی (1-کُرنتھیوں 13:4، 5)
-
مطلبی نہیں ہوتی؛ غصے میں بھڑک نہیں اُٹھتی (1-کُرنتھیوں 13:5)
-
غلطیوں کا حساب نہیں رکھتی؛ بُرائی سے خوش نہیں ہوتی (1-کُرنتھیوں 13:5، 6)
-
سچائی سے خوش ہوتی ہے؛ سب کچھ برداشت کرتی ہے (1-کُرنتھیوں 13:6، 7)
-
سب باتوں پر یقین کرتی ہے؛ سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے (1-کُرنتھیوں 13:7)
-
ہر حال میں ثابتقدم رہتی ہے؛ محبت کبھی ختم نہیں ہوگی (1-کُرنتھیوں 13:7، 8)
-
-
10:11 گیت نمبر 150 اور اِعلانات
-
20:11 عوامی تقریر: ایک نفرت بھری دُنیا میں حقیقی محبت (یوحنا 13:34، 35)
-
50:11 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
20:12 گیت نمبر 1 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 124
-
50:1 فلم: ”بادشاہ یوسیاہ—یہوواہ سے محبت اور بُرائی سے نفرت کی ایک مثال“—دوسرا حصہ (2-سلاطین 22:3-20؛ 23:1-25؛ 2-تواریخ 34:3-33؛ 35:1-19)
-
20:2 گیت ”دلیری مجھ کو دے“ اور اِعلانات
-
30:2 ”[یہوواہ] کی شفقت پر غور کریں“ (زبور 107:43؛ اِفسیوں 5:1، 2)
-
30:3 نیا گانا اور دُعا