جمعہ
”خدا نے آپ کو سکھایا ہے کہ ایک دوسرے سے پیار کریں“—1-تھسلُنیکیوں 4:9
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 105 اور دُعا
-
40:9 چیئرمین کی تقریر: محبت کبھی ختم کیوں نہیں ہوگی؟ (رومیوں 8:38، 39؛ 1-کُرنتھیوں 13:1-3، 8، 13)
-
15:10 تقریروں کا سلسلہ: ختم ہونے والی چیزوں پر بھروسا نہ کریں
-
مالودولت (متی 6:24)
-
شہرت اور مرتبہ (واعظ 2:16؛ رومیوں 12:16)
-
اِنسانی دانشمندی (رومیوں 12:1، 2)
-
جسمانی خوبصورتی اور طاقت (امثال 31:30؛ 1-پطرس 3:3، 4)
-
-
05:11 گیت نمبر 40 اور اِعلانات
-
15:11 پاک کلام پر مبنی آڈیو ڈرامہ: ”یہوواہ یوسف کے لیے محبت اور رحم ظاہر کرتا رہا“ (پیدایش 37:1-36؛ 39:1–47:12)
-
45:11 یہوواہ اُن سے محبت کرتا ہے جو اُس کے بیٹے سے محبت کرتے ہیں (متی 25:40؛ یوحنا 14:21؛ 16:27)
-
15:12 گیت نمبر 20 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
25:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
35:1 گیت نمبر 107
-
40:1 تقریروں کا سلسلہ: محبت کبھی ختم نہیں ہوگی . . .
-
چاہے ہمیں بچپن میں پیار نہ ملا ہو (زبور 27:10)
-
چاہے ہمیں کام کی جگہ پر بُرے سلوک کا سامنا ہو (1-پطرس 2:18-20)
-
چاہے سکول کا ماحول بُرا ہو (1-تیمُتھیُس 4:12)
-
چاہے ہم لمبے عرصے سے بیمار ہوں (2-کُرنتھیوں 12:9، 10)
-
چاہے ہمیں مالی مشکلات کا سامنا ہو (فِلپّیوں 4:12، 13)
-
چاہے ہمیں گھر والوں کی طرف سے مخالفت کا سامنا ہو (متی 5:44)
-
-
50:2 گیت نمبر 141 اور اِعلانات
-
00:3 تقریروں کا سلسلہ: تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے
-
آسمان (زبور 8:3، 4؛ 33:6)
-
زمین (زبور 37:29؛ 115:16)
-
پودے (پیدایش 1:11، 29؛ 2:9، 15؛ اعمال 14:16، 17)
-
جانور (پیدایش 1:27؛ متی 6:26)
-
اِنسانی جسم (زبور 139:14؛ واعظ 3:11)
-
-
55:3 ”یہوواہ اُن کی اِصلاح کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے“ (عبرانیوں 12:5-11؛ زبور 19:7، 8، 11)
-
15:4 ”محبت کا لباس پہنیں“ (کُلسّیوں 3:12-14)
-
50:4 گیت نمبر 130 اور دُعا