ہفتہ
”محبت کی راہ پر چلتے رہیں“—اِفسیوں 5:2
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 85 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: کلیسیا میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں
-
پیشوائی کرنے والے بھائیوں کے لیے (1-تھسلُنیکیوں 5:12، 13)
-
بیواؤں اور یتیموں کے لیے (یعقوب 1:27)
-
عمررسیدہ بہن بھائیوں کے لیے (احبار 19:32)
-
کُلوقتی خادموں کے لیے (1-تھسلُنیکیوں 1:3)
-
پردیسیوں کے لیے (احبار 19:34؛ رومیوں 15:7)
-
-
50:10 گیت نمبر 58 اور اِعلانات
-
00:11 تقریروں کا سلسلہ: مُنادی میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں
-
خدا کے لیے (1-یوحنا 5:3)
-
پڑوسی کے لیے (متی 22:39)
-
یہوواہ کے کلام کے لیے (زبور 119:97؛ متی 13:52)
-
-
45:11 بپتسمے کی تقریر: یسوع مسیح سے محبت کرنا سیکھیں (متی 11:28-30)
-
15:12 گیت نمبر 52 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 84
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: ہمارے بہن بھائی کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کر رہے ہیں . . .
-
افریقہ میں (پیدایش 16:13)
-
ایشیا میں (اعمال 2:44)
-
یورپ میں (یوحنا 4:35)
-
شمالی امریکہ میں (1-کُرنتھیوں 9:22)
-
اوقیانوسیہ میں (زبور 35:18)
-
جنوبی امریکہ میں (اعمال 1:8)
-
-
55:2 تقریروں کا سلسلہ: اپنے گھرانے میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں
-
اپنی بیوی کے لیے (اِفسیوں 5:28، 29)
-
اپنے شوہر کے لیے (اِفسیوں 5:33؛ 1-پطرس 3:1-6)
-
اپنے بچوں کے لیے (طِطُس 2:4)
-
-
35:3 گیت نمبر 35 اور اِعلانات
-
45:3 فلم: ”بادشاہ یوسیاہ—یہوواہ سے محبت اور بُرائی سے نفرت کی ایک مثال“—پہلا حصہ (2-تواریخ 33:10-24؛ 34:1، 2)
-
15:4 اپنے بچوں کو محبت ظاہر کرنا سکھائیں (2-تیمُتھیُس 3:14، 15)
-
50:4 گیت نمبر 134 اور دُعا