مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تعارف

تعارف

کیا آپ کے دل میں کبھی ایسے سوال اُٹھے ہیں؟‏

  • خدا کی ذات کیا ہے؟‏

  • گھریلو زندگی کو خوشگوار بنانے کا نسخہ کیا ہے؟‏

  • دُنیا کے حالات اِتنے بُرے کیوں ہیں؟‏

  • خدا انسان کو دُکھ اور تکلیف کیوں سہنے دیتا ہے؟‏

  • خدا نے زمین کو کس مقصد کے لئے خلق کِیا ہے؟‏

  • مرنے پر انسان کے ساتھ کیا واقع ہوتا ہے؟‏

  • فرشتے ہماری زندگی کو کیسے متاثر کر‌تے ہیں؟‏

  • مَیں خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟‏

پاک صحیفوں کا مطالعہ کر‌نے سے لاکھوں لوگوں نے اِن سوالوں کے جواب حاصل کر لئے ہیں۔ آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں۔‏

اگر آپ مزید معلومات حاصل کر‌نا چاہتے ہیں تو برائےمہربانی www.pr418.com پر جائیں یا اِس کتاب کے ناشرین سے رابطہ کر‌یں۔‏