مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مضبوط بنیں!‏

مضبوط بنیں!‏

یشوع 1:‏9

صبح کا پروگرام

  • 40:‏9 موسیقی

  • 50:‏9 گیت نمبر 23 اور دُعا

  • 00:‏10 یہوواہ—‏”‏زور اور توانائی“‏ کا سرچشمہ

  • 15:‏10 مضبوط بننے کے لیے اپنے ایمان کو مضبوط کریں

  • 30:‏10 مضبوط بننے کے لیے جوش سے مُنادی کریں،‏ تعلیم دیں اور تربیت کریں

  • 55:‏10 گیت نمبر 38 اور اِعلانات

  • 05:‏11 کمزور حالت میں طاقت پائیں

  • 35:‏11 بپتسمے کی تقریر

  • 05:‏12 گیت نمبر 7

دوپہر کا پروگرام

  • 20:‏1 موسیقی

  • 30:‏1 گیت نمبر 42

  • 35:‏1 تجربات

  • 45:‏1 ”‏مینارِنگہبانی‏“‏ کا خلاصہ

  • 15:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ مضبوط بننے کے لیے یہوواہ کی حکمرانی کی حمایت کریں

    • نوجوان کے طور پر

    • شریکِ‌حیات کے طور پر

  • 45:‏2 گیت نمبر 43 اور اِعلانات

  • 55:‏2 ”‏ایمان کی راہ پر قائم رہیں،‏ .‏ .‏ .‏ مضبوط بنیں“‏

  • 55:‏3 گیت نمبر 1 اور دُعا