مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دلیری سے کام لیں!‏

دلیری سے کام لیں!‏

اعمال 4:‏29

صبح کا پروگرام

  • 30:‏9 موسیقی

  • 40:‏9 گیت نمبر 33 اور دُعا

  • 50:‏9 یہوواہ ہمیں دلیر بناتا ہے

  • 05:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ دلیری سے کام لیں

    • حنوک کی طرح

    • موسیٰ کی طرح

    • یہوسفط کی طرح

    • پطرس کی طرح

  • 05:‏11 گیت نمبر 17 اور اِعلانات

  • 15:‏11 مُنادی کے کام کے لیے ہمت جمع کریں

  • 30:‏11 بپتسمے کی تقریر

  • 00:‏12 گیت نمبر 48

دوپہر کا پروگرام

  • 10:‏1 موسیقی

  • 20:‏1 گیت نمبر 31 اور دُعا

  • 30:‏1 عوامی تقریر:‏ یہوواہ کی عبادت کرنے کے لیے قدم اُٹھائیں

  • 00:‏2 ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا خلاصہ

  • 30:‏2 گیت نمبر 16 اور اِعلانات

  • 40:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ مسیح جیسی دلیری ظاہر کریں

    • جب گھر والوں کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہو

    • جب سکول کے بچوں اور ٹیچرز کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہو

    • جب ساتھ کام کرنے والوں کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہو

    • جب مخالفوں کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہو

  • 40:‏3 آپ کی دلیری کا ”‏بڑا اجر ہے“‏

  • 15:‏4 گیت نمبر 54 اور دُعا