دُہرائی کے لیے سوال
اچھے کام کرنا مشکل کیوں ہے؟ (1-پطر 5:8؛ روم 12:2؛ روم 7:21-25)
جسم کے مطابق بونے کا کیا مطلب ہے اور ہم ایسا کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ (گل 6:8)
ہمیں کن ”کے ساتھ بھلائی“ کرنی چاہیے؟ (گل 6:10)
ہم پاک روح کے مطابق کیسے بو سکتے ہیں؟ (گل 6:8)
. اگر ہم ہمت نہیں ہاریں گے تو ہم کون سی فصل کاٹیں گے؟ (گل 6:9)