مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں

سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں

اِستثنا 13:‏3

صبح کا پروگرام

  • 40:‏9 موسیقی

  • 50:‏9 گیت نمبر 109 اور دُعا

  • 00:‏10 ”‏خدا سے محبت کرنے کا مطلب یہ ہے“‏

  • 15:‏10 یہوواہ سے محبت کرنے کا مطلب ہے کہ ہم اپنے بھائی سے محبت کریں

  • 30:‏10 ’‏اپنے ہمسائے سے اپنی مانند محبت کریں‘‏

  • 55:‏10 گیت نمبر 82 اور اِعلانات

  • 05:‏11 ”‏محبت بہت سے گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے“‏

  • 35:‏11 بپتسمے کی تقریر

  • 05:‏12 گیت نمبر 50

دوپہر کا پروگرام

  • 20:‏1 موسیقی

  • 30:‏1 گیت نمبر 62

  • 35:‏1 تجربات

  • 45:‏1 ”‏مینارِنگہبانی‏“‏ کا خلاصہ

  • 15:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ جب تک زندہ ہیں،‏ یہوواہ کی بڑائی کریں

    • چھوٹے بچو

    • نوجوانو

    • بڑو

  • 00:‏3 گیت نمبر 10 اور اِعلانات

  • 10:‏3 سارے دل سے یہوواہ سے محبت کریں

  • 55:‏3 گیت نمبر 37 اور دُعا