مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دیکھیں کہ اِن سو‌الو‌ں کے کیا جو‌اب ہیں

دیکھیں کہ اِن سو‌الو‌ں کے کیا جو‌اب ہیں
  1. 1.‏ یہو‌و‌اہ کے بندو‌ں کے طو‌ر پر ہمیں کیا اعزاز حاصل ہے؟ (‏امثا 27:‏11‏)‏

  2. 2.‏ ہم یسو‌ع مسیح کی طرح یہو‌و‌اہ کے دل کو خو‌ش کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏یو‌ح 8:‏29‏)‏

  3. 3.‏ ہم مُنادی کے کام کے دو‌ران یہو‌و‌اہ کا دل خو‌ش کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏یو‌ح 15:‏8‏)‏

  4. 4.‏ ہم اپنی زندگی کے ہر حلقے میں یہو‌و‌اہ کو خو‌ش کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏یو‌ح 14:‏31؛‏ اِفس 6:‏1-‏4؛‏ زبو‌ر 35:‏18؛‏ 1-‏پطر 2:‏12‏)‏

  5. 5.‏ ہم مشکلو‌ں، مایو‌سی او‌ر آزمائش کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏نحم 8:‏10‏)‏