مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

واقعات کی تاریخ کی لکیر

واقعات کی تاریخ کی لکیر
  1. ‏”‏اِبتدا میں .‏ .‏ .‏ “‏

  2. ۴۰۲۶ قبل‌ازمسیح آدم کو خلق کِیا جاتا ہے

  3. ۳۰۹۶ قبل‌ازمسیح آدم کی موت

  4. ۲۳۷۰ قبل‌ازمسیح طوفان آتا ہے

  5. ۲۰۱۸ قبل‌ازمسیح ابرہام کی پیدائش

  6. ۱۹۴۳ قبل‌ازمسیح خدا ابرہام کے ساتھ عہد باندھتا ہے

  7. ۱۷۵۰ قبل‌ازمسیح یوسف کو غلام کے طور پر بیج دیا جاتا ہے

  8. ۱۶۱۳ قبل‌ازمسیح سے پہلے ایوب کا امتحان

  9. ۱۵۱۳ قبل‌ازمسیح بنی‌اسرائیل مصر چھوڑتے ہیں

  10. ۱۴۷۳ قبل‌ازمسیح کنعان پر قبضہ کرنے کی مہم کا آغاز

  11. ۱۴۶۷ قبل‌ازمسیح کنعان پر قبضہ کرنے کی مہم ختم ہوتی ہے

  12. ۱۱۱۷ قبل‌ازمسیح ساؤل اسرائیل کا بادشاہ بنتا ہے

  13. ۱۰۷۰ قبل‌ازمسیح خدا داؤد سے بادشاہت کا عہد باندھتا ہے

  14. ۱۰۳۷ قبل‌ازمسیح سلیمان اسرائیل کا بادشاہ بنتا ہے

  15. ۱۰۲۷ قبل‌ازمسیح یروشلیم کی ہیکل کی تعمیر مکمل

  16. ۱۰۲۰ قبل‌ازمسیح کے لگ‌بھگ غزل‌الغزلات کی تحریر مکمل

  17. ۹۹۷ قبل‌ازمسیح اسرائیل دو سلطنتوں میں تقسیم ہوتا ہے

  18. ۷۱۷ قبل‌ازمسیح کے لگ‌بھگ امثال کی کتاب کی تحریر مکمل

  19. ۶۰۷ قبل‌ازمسیح یروشلیم کی تباہی؛‏ بنی‌اسرائیل بابل میں اسیر

  20. ۵۳۹ قبل‌ازمسیح خورس بادشاہ بابل کو شکست دیتا ہے

  21. ۵۳۷ قبل‌ازمسیح یہودی یروشلیم لوٹ آتے ہیں

  22. ۴۵۵ قبل‌ازمسیح یروشلیم کی دیواروں کو دوبارہ تعمیر کِیا جاتا ہے؛‏ ۶۹ ”‏ہفتے“‏ شروع ہوتے ہیں

  23. ۴۴۳ قبل‌ازمسیح کے بعد ملاکی کی کتاب کی تحریر مکمل

  24. ۲ قبل‌ازمسیح کے لگ‌بھگ یسوع کی پیدائش

  25. ۲۹ عیسوی یسوع کا بپتسمہ یسوع مسیح خدا کی بادشاہت کے بارے میں تعلیم دینا شروع کرتا ہے

  26. ۳۱ عیسوی یسوع مسیح اپنے ۱۲ رسولوں کو چنتا ہے؛‏ پہاڑی واعظ

  27. ۳۲ عیسوی یسوع مسیح لعزر کو مُردوں میں سے زندہ کرتا ہے

  28. ۱۴ نیسان،‏ ۳۳ عیسوی یسوع مسیح کو قتل کِیا جاتا ہے (‏نیسان کا مہینہ مارچ کے آخری اور اپریل کے پہلے حصے میں پڑتا ہے)‏

  29. ۱۶ نیسان،‏ ۳۳ عیسوی یسوع مسیح زندہ کِیا جاتا ہے

  30. ۶ سیوان،‏ ۳۳ عیسوی عیدِپنتِکُست؛‏ مسیحیوں پر رُوحُ‌القدس نازل ہوتی ہے (‏سیوان کا مہینہ مئی کے آخری اور جون کے پہلے حصے میں پڑتا ہے)‏

  31. ۳۶ عیسوی کرنیلیس مسیحی بن جاتا ہے

  32. ۴۷-‏۴۸ عیسوی کے لگ‌بھگ پولس رسول پہلا دورہ کرتا ہے

  33. ۴۹-‏۵۲ عیسوی کے لگ‌بھگ پولس رسول دوسرا دورہ کرتا ہے

  34. ۵۲-‏۵۶ عیسوی کے لگ‌بھگ پولس رسول تیسرا دورہ کرتا ہے

  35. ۶۱-۶۰ عیسوی پولس رسول رومہ میں قید ہو کر خطوط لکھتا ہے

  36. ۶۲ عیسوی سے پہلے یسوع مسیح کا بھائی یعقوب اپنا خط لکھتا ہے

  37. ۶۶ عیسوی رومیوں کے خلاف یہودیوں کی بغاوت

  38. ۷۰ عیسوی رومی فوج یروشلیم اور ہیکل کو تباہ کر دیتی ہے

  39. ۹۶ عیسوی کے لگ‌بھگ یوحنا رسول مکاشفہ کی کتاب لکھتا ہے

  40. ۱۰۰ عیسوی کے لگ‌بھگ یوحنا رسول کی موت

واقعات کی تاریخ کی لکیرواقعات-‏کی-‏تاریخ-‏بائبلواقعات کی تاریخ کی لکیر | اہم پیغامآدم کی تخلیق سے لے کر یوحنا رسول کی موت تک ہونے والے واقعات کی تاریخ جس میں یسوع مسیح کی پیدائش،‏ بپتسمے اور موت کے واقعات بھی بتائے گئے ہیں۔‏یسوع،‏ یروشلیم،‏ قبل‌ازمسیح،‏ عیسویواقعات کی تاریخ کی لکیرواقعات کی تاریخ کی لکیربائبل میں درج واقعات کی تاریخ جو 4026 قبل‌ازمسیح سے لے کر 100 عیسوی کے دوران پیش آئے۔‏واقعات کی تاریخ کی لکیرواقعات کی تاریخ کی لکیر