خدا کی طرف سے خوشخبری
دیکھیں کہ خدا اِنسانوں کو کون سی خوشخبری دیتا ہے اور ہمیں اِس پر دھیان کیوں دینا چاہیے۔
آپ اِس کتاب کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟
اِس کتاب کی مدد سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ خدا کے کلام میں مختلف سوالوں کے کیا جواب دیے گئے ہیں۔ دیکھیں کہ آپ اپنی بائبل میں اُن آیتوں کو کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں جن کا حوالہ دیا گیا ہے۔
سبق 1
خوشخبری کیا ہے؟
دیکھیں کہ خدا اِنسانوں کو کونسی خوشخبری دیتا ہے، آپ کو اِس پر ابھی دھیان کیوں دینا چاہئے اور آپ کو کیا کرتے رہنا چاہئے۔
سبق 4
یسوع مسیح کون ہیں؟
پاک کلام سے اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں کہ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟ فدیہ کیا ہے؟ اور یسوع مسیح اب کیا کر رہے ہیں؟
سبق 5
زمین کے لئے خدا کا مقصد کیا ہے؟
پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے زمین کو کیوں بنایا، دُکھ اور تکلیف کا خاتمہ کب ہوگا اور زمین اور اِنسانوں کا مستقبل کیسا ہوگا۔
سبق 6
کیا مُردے زندہ ہوں گے؟
مرنے کے بعد انسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ اور کیا ہم یہ اُمید رکھ سکتے ہیں کہ مُردے زندہ ہوں گے؟
سبق 8
خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟
بُرائی دُنیا میں کیسے آئی؟ خدا نے اب تک اِسے کیوں نہیں روکا؟ اور کیا یہ کبھی ختم ہوگی؟
سبق 9
آپ گھریلو زندگی کو خوشگوار کیسے بنا سکتے ہیں؟
یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ ہماری گھریلو زندگی خوشگوار ہو۔ دیکھیں کہ اُس نے اپنے کلام میں شوہروں، بیویوں، والدین اور بچوں کو کون سی ہدایات دی ہیں۔
سبق 10
آپ سچے مذہب کو کیسے پہچان سکتے ہیں؟
کیا صرف ایک ہی مذہب سچا ہے؟ پانچ ایسی باتوں کے بارے میں پڑھیں جن سے سچے مذہب کی پہچان ہوتی ہے۔
سبق 11
خدا کے اصولوں پر عمل کرنے کے کیا فائدے ہیں؟
یسوع مسیح نے بتایا کہ ہمیں رہنمائی کی ضرورت کیوں ہے اور پاک کلام کے کون سے دو اصول سب سے اہم ہیں۔
سبق 12
آپ خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
کیا خدا سب لوگوں کی دُعاؤں کو سنتا ہے؟ ہمیں کس طرح سے دُعا کرنی چاہئے؟ اور خدا کی قربت حاصل کرنے کے لئے ہم اَور کیا کر سکتے ہیں؟
سبق 13
مذہب کے سلسلے میں خوشخبری کیا ہے؟
کیا کبھی کوئی ایسا وقت آئے گا جب تمام لوگ مل کر سچے خدا یہوواہ کی عبادت کریں گے؟
سبق 14
خدا نے زمین پر ایک تنظیم کیوں قائم کی ہے؟
پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے سچے مسیحیوں کی کلیسیا کیسے اور کیوں قائم کی
سبق 15
آپ کو پاک کلام کا مطالعہ کیوں جاری رکھنا چاہئے؟
پاک کلام کا مطالعہ کرنے سے آپ دوسروں کو کیسے فائدہ پہنچا سکتے ہیں اورآپ خدا کے کتنے قریب ہو سکتے ہیں؟