مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

آپ اِس کتاب کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

آپ اِس کتاب کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

اِس کتاب کی مدد سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ خدا کے کلام میں مختلف سوالوں کے کیا جواب دئے گئے ہیں۔‏ یہ سوال موٹے حروف میں دئے گئے ہیں۔‏ ہر پیراگراف کے آخر میں اُن آیتوں کا حوالہ دیا گیا ہے جن میں سوال کا جواب پایا جاتا ہے۔‏

جب آپ آیتوں کو پڑھتے ہیں تو اِن میں سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں۔‏ یہوواہ کے گواہ خوشی سے آپ کی مدد کریں گے تاکہ آپ خدا کے کلام کو سمجھ سکیں۔‏ لوقا 24:‏32،‏ 45 کو پڑھیں۔‏

اِس کتاب میں کئی بار کتاب پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں کا حوالہ دیا گیا ہے جسے یہوواہ کے گواہوں نے شائع کِیا ہے۔‏