مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

کُل تعداد 2017ء

کُل تعداد 2017ء
  • یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں:‏ 90

  • ملک:‏ 240

  • کلیسیاؤں کی تعداد:‏ 053،‏20،‏1

  • یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد:‏ 477،‏75،‏01،‏2

  • یادگاری تقریب پر روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد:‏ 564،‏18

  • مبشروں * کی اِنتہائی تعداد:‏ 107،‏57،‏84

  • ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد:‏ 982،‏48،‏82

  • 2016ء کی نسبت اِضافہ:‏ 4%.‏1

  • بپتسمہ * لینے والوں کی تعداد:‏ 212،‏84،‏2

  • ہر مہینے پہل‌کاروں * کی اوسط تعداد:‏ 946،‏49،‏12

  • ہر مہینے مددگار پہل‌کاروں کی اوسط تعداد:‏ 571،‏39،‏4

  • کُل گھنٹے:‏ 202،‏00،‏60،‏04،‏2

  • ہر مہینے بائبل کورس * کرنے والوں کی اوسط تعداد:‏ 524،‏71،‏00،‏1

سن 2017ء کے خدمتی سال * کے دوران یہوواہ کے گواہوں نے خصوصی پہل‌کاروں،‏ مشنریوں اور سفری نگہبانوں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے تقریباً 20 کروڑ 20 لاکھ ڈالر (‏تقریباً 22 ارب 25 کروڑ 43 لاکھ روپے)‏ خرچ کیے۔‏ پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کی برانچوں میں 19 ہزار 730 یہوواہ کے گواہ کام کرتے ہیں۔‏ یہ سب یہوواہ کے گواہوں کی خصوصی کُل‌وقتی خادموں کی عالم‌گیر جماعت کا حصہ ہیں۔‏

^ پیراگراف 7 مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کرتے ہیں۔‏ (‏متی 24:‏14‏)‏ یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہ اپنے ارکان کی گنتی کیسے کرتے ہیں،‏ ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

^ پیراگراف 10 یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے پڑتے ہیں،‏ ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

^ پیراگراف 11 پہل‌کار ایک ایسے بپتسمہ‌یافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔‏

^ پیراگراف 14 مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

^ پیراگراف 15 سن 2017ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2016ء سے 31 اگست 2017ء تک تھا۔‏