آزادی؛ اِختیار
کائنات میں صرف کس کے پاس لامحدود اِختیار ہے؟
یسع 40:13، 15؛ روم 9:20، 21
روم 11:33-36 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
دان 4:29-35—نبوکدنضر بادشاہ سمجھ گیا کہ صرف یہوواہ ہی سب سے طاقتور بادشاہ ہے،اُس کے اِختیار کی کوئی حد نہیں اور کوئی اُسے یہ نہیں بتا سکتا کہ اُسے کیا کرنا چاہیے۔
-
یسع 45:6-12—یہوواہ نے سب چیزوں کو بنایا ہے۔ اِس لیے وہ اپنی مخلوق کو یہ بتانے کا پابند نہیں ہے کہ اُس نے ایک کام کیوں کِیا ہے۔
-
کائنات کا حاکم ہونے کی وجہ سے یہوواہ جو چاہے کر سکتا ہے لیکن کچھ معاملوں کے بارے میں اُس نے کیا کرنے کا فیصلہ نہیں کِیا ہے؟
اِست 32:4؛ ایو 34:10؛ طِط 1:2
روم 9:14 کو بھی دیکھیں۔
ہماری آزادی اور اِختیار کی حد کیوں ہے؟
حالانکہ مسیحیوں کو ایسے کام کرنے کی آزادی ہے جو شاید غلط نہیں ہیں لیکن کبھی کبھار وہ دوسروں کی خاطر ایسے کام کیوں نہیں کرتے؟
ہم یہ کیوں کہہ سکتے ہیں کہ یہوواہ کے بندوں کو کافی آزادی ملی ہے؟
گل 2:4؛ 4:25، 26؛ 5:1 کو بھی دیکھیں۔
اُن لوگوں کی زندگی خوشیوں سے کیوں بھری ہے جو یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں؟
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 18:3؛ عبر 11:8-10—اَبراہام کبھی بھی اُس اُمید کو نہیں بھولے جو یہوواہ نے اُنہیں دی تھی۔ اُس اُمید کی وجہ سے وہ ساری زندگی اُس کی خدمت کرتے رہے۔
-
عبر 11:24-26—موسیٰ نے یہوواہ کی عبادت کرنے کا فیصلہ کِیا جس کی وجہ سے اُن کی زندگی خوشیوں سے بھر گئی، اُنہیں آزادی ملی اور مستقبل کے بارے میں اُمید بھی۔
-
یہوواہ ہمیں کس بوجھ سے آزادی دِلاتا ہے؟
خدا کے بندوں کے طور پر ہمیں اپنی آزادی کا ناجائز فائدہ کیوں نہیں اُٹھانا چاہیے؟
محبت کب مسیحیوں کی مدد کرتی ہے کہ وہ کوئی ایسا کام نہ کریں جسے کرنے کا اُنہیں حق ہے؟
جو پیغام ہم لوگوں کو سناتے ہیں، وہ اُنہیں کس طرح سے آزاد کر دیتا ہے؟
بائبل کے مطابق مستقبل میں ہمیں کن چیزوں سے آزادی ملے گی؟
جو لوگ اپنی منمانی کرتے ہیں، وہ کس لحاظ سے غلام ہیں؟
ہم کیسے جانتے ہیں کہ سب اِنسان یہوواہ کی نظر میں برابر ہیں؟
1-کُر 7:22؛ گل 3:28؛ کُل 3:10، 11
1-کُر 12:13 کو بھی دیکھیں۔