مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

اِصلاح؛ درستی

اِصلاح؛ درستی

خدا کا کلام اِصلاح اور درستی کرنے کے لیے سب سے بہترین کیوں ہے؟‏

ہم سبھی کو ہدایتوں اور اِصلاح کی ضرورت کیوں ہے؟‏

اَمثا 16:‏2،‏ 25؛‏ یرم 10:‏23

یرم 17:‏9 کو بھی دیکھیں۔‏

جب یہوواہ ہماری اِصلاح کرتا ہے تو اِس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟‏

اَمثا 3:‏11، 12؛‏ عبر 12:‏7-‏9

اِست 8:‏5؛‏ اَمثا 13:‏24؛‏ مُکا 3:‏19 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

یہوواہ کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو قبول کرنا سمجھ‌داری کی بات کیوں ہوگی؟‏

جو لوگ یہوواہ کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو قبول نہیں کرتے اُن کا کیا انجام ہوتا ہے؟‏

اَمثا 1:‏24-‏26؛‏ 13:‏18؛‏ 15:‏32؛‏ 29:‏1

یرم 7:‏27، 28،‏ 32-‏34 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یرم 5:‏3-‏7‏—‏جب یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کی اِصلاح کی تو اُنہوں نے اپنے دلوں کو سخت کر لیا اور اِسے قبول نہیں کِیا جس پر یہوواہ نے اُن کی سختی سے اِصلاح کی۔‏

    • صِفَن 3:‏1-‏8‏—‏چونکہ یروشلم میں رہنے والے لوگوں نے اِصلاح کو قبول نہیں کِیا اِس لیے اُنہیں تباہی کا سامنا ہوا۔‏

یہوواہ کی طرف سے ملنے والی اِصلاح کو قبول کرنے سے ہمیں کیا فائدے ہوتے ہیں؟‏

اَمثا 4:‏13؛‏ 1-‏کُر 11:‏32؛‏ طِط 1:‏13؛‏ عبر 12:‏10، 11

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • اِست 30:‏1-‏6‏—‏موسیٰ نبی نے لوگوں کو بتایا کہ اگر وہ خدا کی بات مانیں گے تو اُنہیں برکتیں ملیں گی۔‏

    • 2-‏توا 7:‏13، 14‏—‏یہوواہ نے بادشاہ سلیمان کو بتایا کہ اِصلاح کو قبول کرنے سے اچھے نتیجے نکلتے ہیں۔‏

جب کسی کی اِصلاح کی جاتی ہے تو یہ کیوں اچھا ہے کہ ہم اُن کی غلطیوں سے سبق سیکھیں؟‏

ہمیں اُس وقت خوش کیوں نہیں ہونا چاہیے جب کسی کی سختی سے اِصلاح کی جاتی ہے؟‏

اگر ہم خدا کی طرف سے ملنے والی اِصلاح اور نصیحت سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟‏

یشو 1:‏8؛‏ یعقو 1:‏25

اِست 17:‏18، 19؛‏ زبور 119:‏97 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 1-‏توا 22:‏11-‏13‏—‏بادشاہ داؤد نے سلیمان کو بتایا کہ جب تک وہ یہوواہ کی ہدایتوں کو مانتے رہیں گے تب تک یہوواہ اُنہیں برکتیں دیتا رہے گا۔‏

    • زبور 1:‏1-‏6‏—‏یہوواہ خدا نے اُن لوگوں کو برکت دینے کا وعدہ کِیا ہے جو اُس کے کلام کو پڑھتے ہیں اور اِس پر سوچ بچار کرتے ہیں۔‏

جو ماں باپ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہیں، وہ اُن کی اِصلاح کیوں کرتے ہیں؟‏

‏”‏ماں باپ؛ والدین‏“‏ کو دیکھیں۔‏

بچوں کو اُس وقت کیا کرنا چاہیے جب اُن کے ماں باپ اُن کی اِصلاح کرتے ہیں؟‏

‏”‏خاندان؛ گھرانہ—‏بیٹے اور بیٹیاں‏“‏ کو دیکھیں۔‏