بُتپرستی
1-کُر 5:11؛ 10:14؛ کُل 3:5
اِست 4:25، 26؛ یسع 42:8؛ 1-یوح 5:21 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
یسع 44:9-20—یہوواہ نے یسعیاہ نبی کے ذریعے واضح کِیا کہ بُتوں کی پوجا کرنا کتنی بڑی بےوقوفی ہے۔
دان 3:1-30—دانیایل نبی کے تین عبرانی دوستوں نے مورت کے آگے سجدہ کرنے کی بجائے آگ کی بھٹی میں مرنا قبول کِیا۔