مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تحمل؛ صبر

تحمل؛ صبر

یہوواہ نے صبر سے کام کیسے لیا ہے؟‏

روم 2:‏4؛‏ 9:‏22

نحم 9:‏30 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یرم 7:‏23-‏25‏—‏یہوواہ نے بتایا کہ وہ اپنے بندوں کے ساتھ بہت زیادہ صبر سے پیش آیا حالانکہ اُنہوں نے بار بار اُس کی نافرمانی کی۔‏

    • 2-‏پطر 3:‏3-‏9،‏ 15‏—‏پطرس رسول نے بتایا کہ یہوواہ نے صبر سے کام کیوں اور کیسے لیا۔ اُنہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے۔‏

ہمیں اپنے اندر صبر کی خوبی کیوں پیدا کرنی چاہیے؟‏

اَمثا 25:‏15؛‏ اِفِس 4:‏1-‏3؛‏ 2-‏تیم 2:‏24، 25؛‏ 4:‏2

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 39:‏19-‏21؛‏ 40:‏14، 15،‏ 23؛‏ 41:‏1،‏ 9-‏14‏—‏حالانکہ یوسف کو ایک غلام کے طور پر بیچ دیا گیا اور وہ کئی سال مصر میں قید رہے لیکن وہ صبر سے کام لیتے رہے اور اُنہوں نے یہوواہ پر اپنے ایمان کو مضبوط رکھا۔‏

    • عبر 6:‏10-‏15‏—‏پولُس رسول نے اپنے ہم‌ایمانوں کو صبر کی اہمیت سکھانے کے لیے اَبراہام کی مثال دی۔‏