مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

تکبّر

تکبّر

اَمثا 11:‏2؛‏ 13:‏10

اَمثا 21:‏24 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 2-‏سمو 6:‏6، 7‏—‏جب عُزّہ نے تکبّر میں آ کر یہوواہ کے صندوق کو پکڑنے کی کوشش کی تو یہوواہ نے اُنہیں اِس گستاخی کی وجہ سے مار ڈالا۔‏

    • 2-‏توا 26:‏16-‏21‏—‏بادشاہ عُزیاہ نے تکبّر میں آ کر جو کام کِیا، اُنہیں اُس کی وجہ سے سزا ملی۔‏