جنگ
ہمیں یہ توقع کیوں کرنی چاہیے کہ ہمارے زمانے میں جگہ جگہ جنگیں ہوں گی؟
بائبل سے مثالیں:
دان 11:40—دانیایل نبی نے ایک رُویا میں دیکھا کہ ہمارے زمانے میں دو طاقتور حکومتیں ایک دوسرے سے لڑیں گی اور آگے نکلنے کی کوشش کریں گی۔
مُکا 6:1-4—یوحنا رسول نے ایک رُویا میں لال سُرخ رنگ کے گھوڑے کو دیکھا۔ یہ گھوڑا جنگ کی طرف اِشارہ کرتا ہے اور ”اُس کے سوار کو زمین پر سے امن اُٹھا لینے کا اِختیار دیا گیا“ ہے۔
اِنسانوں کے درمیان ہونے والی جنگوں کے حوالے سے یہوواہ خدا کیا کرے گا؟
زبور 46:8، 9؛ یسع 9:6، 7؛ میک 4:3
خدا کے بندوں کو قوموں کے درمیان ہونے والی جنگوں میں حصہ کیوں نہیں لینا چاہیے؟
”حکومتیں—مسیحی سیاسی معاملوں میں طرفداری نہیں کرتے“ کو بھی دیکھیں۔
یہوواہ خدا اور اُس کا بیٹا یسوع قوموں سے کون سی جنگ لڑیں گے؟
زبور 45:3-5؛ یرم 25:31-33؛ مُکا 19:11
سچے مسیحیوں کو صرف کون سی جنگ لڑنی چاہیے؟
کلیسیا میں ہم ایک دوسرے سے جھگڑا کرنے اور بدلہ لینے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟