مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

جھوٹ بولنا

جھوٹ بولنا

یہوواہ اُن لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتے؟‏

روم 1:‏31، 32

زبور 15:‏4؛‏ متی 5:‏37 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • خر 9:‏27، 28،‏ 34، 35‏—‏فِرعون نے خدا کے بندوں کو آزاد کرنے کی حامی بھری۔ لیکن بعد میں وہ اپنے وعدے سے مکر گیا۔‏

    • حِز 17:‏11-‏15،‏ 19، 20‏—‏یہوواہ نے بادشاہ صدقیاہ کو سزا دی کیونکہ اُس نے اپنے اُس عہد کو پورا نہیں کِیا جو اُس نے بابل کے بادشاہ سے کِیا تھا۔‏

    • اعما 5:‏1-‏10‏—‏حننیاہ اور سفیرہ نے جھوٹ بولا اور کلیسیا کے بہن بھائیوں کو یہ تاثر دیا کہ وہ اپنی زمین کی پوری رقم عطیے کے طور پر دے رہے ہیں۔‏

یہوواہ اُن لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے جو دوسروں کی بدنامی کرتے اور اُن پر جھوٹے اِلزام لگاتے ہیں؟‏

زبور 15:‏1-‏3؛‏ اَمثا 6:‏16-‏19؛‏ 16:‏28؛‏ کُل 3:‏9

اَمثا 11:‏13؛‏ 1-‏تیم 3:‏11 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏