مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حرام‌کاری؛ زِناکاری

حرام‌کاری؛ زِناکاری

ہٹ‌دھرم چال‌چلن؛ ناپاکی؛ زِناکاری

خر 20:‏13-‏17؛‏ مر 7:‏21-‏23؛‏ 1-‏کُر 6:‏9، 10،‏ 18؛‏ گل 5:‏19،‏ 21؛‏ اِفِس 5:‏5؛‏ 1-‏پطر 4:‏3

احبا 20:‏10؛‏ اَمثا 6:‏32؛‏ روم 13:‏13؛‏ اِفِس 4:‏19؛‏ 5:‏3؛‏ 2-‏پطر 2:‏2،‏ 7، 8،‏ 18، 19 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 39:‏7-‏12‏—‏فوطیفار کی بیوی بار بار یوسف کو اپنے ساتھ حرام‌کاری کرنے پر اُکساتی رہی اور یوسف بار بار ایسا کرنے سے اِنکار کرتے رہے۔‏

    • 2-‏سمو 12:‏7-‏14‏—‏جب داؤد نے بت‌سبع کے ساتھ زِناکاری کی تو داؤد کے گھرانے کوکئی سالوں تک اِس کے بُرے نتیجے بھگتنے پڑے۔‏