مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

خوشی

خوشی

یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہوواہ خوش رہنے والا خدا ہے؟‏

ہمارے پاس خوش رہنے کی کون سی وجوہات ہیں؟‏

زبور 100:‏2؛‏ واعظ 8:‏15؛‏ یسع 65:‏14،‏ 18؛‏ فِل 4:‏1،‏ 4

زبور 64:‏10؛‏ یسع 61:‏10؛‏ متی 5:‏11، 12 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • زبور 16:‏7-‏9،‏ 11‏—‏یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی ہونے کی وجہ سے داؤد بہت خوش رہتے تھے۔‏

    • عبر 12:‏1-‏3‏—‏پولُس رسول نے بتایا کہ یسوع مسیح کی طرح ہم بھی مشکلوں سے گزرتے وقت خوش رہ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس اُمید ہے۔‏