دادا، دادی؛ نانا،نانی
بائبل سے مثالیں:
1-سلا 15:9-13—بادشاہ آسا یہوواہ کے وفادار تھے اور اُنہوں نے بڑی دلیری سے اپنی دادی کو ملکہ کے عہدے سے ہٹا دیا۔
اَمثا 13:22—جو لوگ یہوواہ کی عبادت کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں وہ اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے لیے اچھی مثال قائم کرتے ہیں۔
2-تیم 1:5؛ 3:14، 15—پولُس رسول نے تیمُتھیُس کی نانی لوئس کی تعریف کی کیونکہ وہ دل سے یہوواہ سے محبت کرتی تھیں اور اُنہوں نے تیمُتھیُس کی یہوواہ کے قریب جانے میں مدد کی۔