مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دلیری

دلیری

اِست 31:‏6؛‏ زبور 31:‏24؛‏ یوح 16:‏33

زبور 27:‏1، 2،‏ 13، 14؛‏ اعما 28:‏15؛‏ فِل 1:‏14 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یشو 1:‏1-‏3،‏ 8، 9‏—‏یہوواہ نے یشوع کو دلیر بننے کے لیے کہا تاکہ وہ اُس ذمے‌داری کو نبھا سکیں جو وہ اُنہیں دینے والا تھا۔‏

    • اعما 16:‏12،‏ 22-‏24؛‏ 17:‏1، 2؛‏ 1-‏تھس 2:‏2‏—‏سخت اذیت کے باوجود پولُس رسول دلیری سے مُنادی کرتے رہے۔‏