دوست؛ دوستی
کون سے دوست ایک شخص کے لیے سب سے خاص دوست ہو سکتے ہیں؟
زبور 25:14؛ یوح 15:13-15؛ یعقو 2:23
اَمثا 3:32 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 5:22-24—حنوک کی یہوواہ خدا سے گہری دوستی تھی۔
-
پید 6:9—اپنے پردادا حنوک کی طرح نوح کی بھی یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی تھی۔
-
ہمیں اچھے دوستوں کی ضرورت کیوں ہے؟
اَمثا 13:20؛ 17:17؛ 18:24؛ 27:17
اَمثا 18:1 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
رُوت 1:16، 17—رُوت نعومی کی اچھی اور وفادار دوست ثابت ہوئیں۔
-
1-سمو 18:1؛ 19:2، 4—یونتن اور داؤد ایک دوسرے کے پکے دوست بن گئے۔
-
2-سلا 2:2، 4، 6—اِلیشع اپنے اُستاد ایلیاہ سے محبت کرتے تھے اور اُن کے وفادار تھے۔
-
ہمیں یہوواہ کے بندوں کے ساتھ باقاعدگی سے کیوں ملنا جلنا چاہیے؟
روم 1:11، 12؛ عبر 10:24، 25
زبور 119:63؛ 133:1؛ اَمثا 27:9؛ اعما 1:13، 14؛ 1-تھس 5:11 کو بھی دیکھیں۔
ہم ایک اچھے دوست کیسے بن سکتے ہیں اور اپنے لیے اچھے دوست کیسے ڈھونڈ سکتے ہیں؟
لُو 6:31؛ 2-کُر 6:12، 13؛ فِل 2:3، 4
روم 12:10؛ اِفِس 4:31، 32 کو بھی دیکھیں۔
جو لوگ یہوواہ سے محبت نہیں کرتے، اُن سے دوستی کرنا خطرناک کیوں ہو سکتا ہے؟
اَمثا 13:20؛ 1-کُر 15:33؛ اِفِس 5:6-9
1-پطر 4:3-5؛ 1-یوح 2:15-17 کو بھی دیکھیں۔
”دُنیا سے دوستی“ کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثالیں:
-
پید 34:1، 2—دینہ نے بُرے لوگوں سے دوستی کی جس کا بہت بُرا نتیجہ نکلا۔
-
2-توا 18:1-3؛ 19:1، 2—یہوسفط ایک اچھے بادشاہ تھے لیکن اُنہوں نے بُرے بادشاہ اخیاب سے دوستی کی جس کی وجہ سے یہوواہ نے سختی سے اُن کی درستی کی۔
-
کیا ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعلق نہیں رکھنا چاہیے جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے؟
کسی ایسے شخص سے شادی کرنا کیوں غلط ہے جو بپتسمہیافتہ گواہ نہیں ہے؟
”شادی“ کو دیکھیں۔
ہمیں ایسے لوگوں کے ساتھ کوئی تعلق کیوں نہیں رکھنا چاہیے جنہیں کلیسیا سے نکال دیا جاتا ہے؟