مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دُنیا سے دوستی

دُنیا سے دوستی

آج دُنیا پر کون حکمرانی کر رہا ہے؟‏

اِفِس 2:‏2؛‏ 1-‏یوح 5:‏19

  • بائبل سے مثال:‏

    • لُو 4:‏5-‏8‏—‏شیطان نے یسوع مسیح کو دُنیا کی بادشاہتیں دینے کی پیشکش کی اور یسوع مسیح نے بھی اِس بات سے اِنکار نہیں کِیا کہ شیطان کے پاس ایسا کرنے کا اِختیار ہے۔‏

اگر ہم دُنیا سے دوستی کرنا چاہیں گے تو اِس کا یہوواہ کے ساتھ ہماری دوستی پر کیا اثر پڑے گا؟‏

یعقو 4:‏4؛‏ 1-‏یوح 2:‏15، 16

یعقو 1:‏27 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثال:‏

    • 2-‏توا 18:‏1-‏3؛‏ 19:‏1، 2‏—‏یہوسفط ایک اچھے بادشاہ تھے لیکن اُنہوں نے یہوواہ کے دُشمن اخی‌اب سے دوستی کی جس کی وجہ سے یہوواہ نے یہوسفط کی اِصلاح کی۔‏

اگر ہم یہ یاد رکھیں گے کہ یہوواہ دُنیا کے لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے تو ہم دوستوں کا اِنتخاب کرتے وقت کیا کریں گے؟‏

‏”‏دوست؛ دوستی‏“‏ کو دیکھیں۔‏

ہمیں مال‌ودولت اور چیزیں حاصل کرنے کے حوالے سے دُنیا کی سوچ کیوں نہیں اپنانی چاہیے؟‏

‏”‏چیزیں؛ مال‌ودولت‏“‏ کو دیکھیں۔‏

ہمیں اپنی جنسی خواہشوں کے حوالے سے دُنیا کی سوچ کیوں نہیں اپنانی چاہیے؟‏

مسیحیوں کو کسی تنظیم یا اِنسان کی تعظیم کرنے سے کیوں خبردار رہنا چاہیے؟‏

متی 4:‏10؛‏ روم 1:‏25؛‏ 1-‏کُر 10:‏14

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • اعما 12:‏21-‏23‏—‏بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو یہوواہ نے سزا دی کیونکہ جب لوگ اُسے خدا کا درجہ دینے لگے تو اُس نے اِسے قبول کر لیا۔‏

    • مُکا 22:‏8، 9‏—‏جب یوحنا رسول خدا کے ایک فرشتے کے سامنے جھکے تو فرشتے نے اُنہیں ایسا کرنے سے منع کِیا اور سمجھایا کہ صرف یہوواہ ہی عبادت کا حق رکھتا ہے۔‏

مسیحیوں کو کسی ایک قوم یا سیاسی معاملوں میں کسی کی طرف‌داری کیوں نہیں کرنی چاہیے؟‏

خدا کے بندے کسی بھی دوسرے مذہب کا حصہ کیوں نہیں بنتے؟‏

‏”‏مختلف مذہبوں کا مل کر عبادت کرنا‏“‏ کو دیکھیں۔‏

مسیحی خدا کے معیاروں پر سمجھوتا کیوں نہیں کرتے؟‏

یہ دُنیا مسیح کے پیروکاروں سے نفرت کیوں کرتی ہے اور اُنہیں اذیت کیوں دیتی ہے؟‏

دُنیا کی چیزوں سے محبت کرنا بے‌وقوفی کیوں ہوگی؟‏

مسیحی اُن لوگوں کے لیے محبت اور شفقت کیسے دِکھا سکتے ہیں جو یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے؟‏

خدا کے بندے حاکموں، سرکاری افسروں اور حکومت کے بنائے قوانین کا احترام کیوں کرتے ہیں؟‏

متی 22:‏21؛‏ روم 13:‏1-‏7

  • بائبل سے مثال:‏