مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

روح کا پھل

روح کا پھل

یہوواہ کی روح کے پھل میں کون سی خوبیاں شامل ہیں اور اُس کی پاک روح حاصل کرنے کے لیے ہمیں خاکسار کیوں بننا چاہیے؟‏

گل 5:‏22، 23؛‏ یعقو 4:‏6

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • زبور 143:‏1،‏ 4-‏11‏—‏شدید پریشانی سے گزرتے وقت بادشاہ داؤد نے یہوواہ کے کاموں پر غور کِیا اور دُعا میں اُس سے اُس کی پاک روح مانگی۔‏

    • لُو 11:‏9-‏13‏—‏یسوع مسیح نے ایک مثال دے کر سمجھایا کہ یہوواہ خوشی سے اُن لوگوں کو اپنی پاک روح دیتا ہے جو اِسے مانگتے ہیں۔‏