سمجھداری؛ لچکداری
مسیحیوں کو سمجھدار یا لچکدار کیوں ہونا چاہیے؟
فِل 4:5؛ طِط 3:2؛ یعقو 3:17
1-تیم 3:2، 3 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
پید 18:23-33—جب اَبراہام نے یہوواہ سے سدوم اور عمورہ کے بارے میں سوال کیے تو یہوواہ نے صبر سے اُن کی بات سنی۔
پید 19:16-22، 30—جب لُوط نے شہر ضُغر میں جانے کی بجائے پہاڑوں پر جانے کی درخواست کی تو یہوواہ نے لچکداری دِکھاتے ہوئے اُن کی بات مان لی۔
متی 15:21-28—فینیکی عورت نے یسوع مسیح پر مضبوط ایمان ظاہر کِیا جس کی وجہ سے یسوع نے لچکداری سے کام لیتے ہوئے اُس عورت کی درخواست پوری کر دی۔