مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شک

شک

اگر ہم اِس بات پر شک کرتے ہیں کہ یہوواہ کی نظر میں ہماری کوئی قدر نہیں اور ہم اُس کے کسی کام کے نہیں تو اِس کا ہم پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟‏

گن 11:‏14، 15؛‏ 1-‏سلا 19:‏1-‏4؛‏ ایو 3:‏3؛‏ یرم 15:‏10

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • دان 10:‏8-‏11،‏ 18، 19‏—‏دانی‌ایل نبی کو لگا کہ اُن میں طاقت نہیں رہی۔ لیکن یہوواہ کے فرشتے نے اُن کی ہمت بڑھائی اور اُنہیں یقین دِلایا کہ وہ یہوواہ کو بہت عزیز ہیں۔‏

    • متی 10:‏29-‏31‏—‏یسوع مسیح نے چڑیوں کی مثال دے کر سمجھایا کہ یہوواہ ہم سے پیار کرتا ہے اور اُسے ہماری فکر ہے۔‏

  • تسلی بھری آیتیں:‏