مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شیخی مارنا

شیخی مارنا

زبور 94:‏4؛‏ 1-‏کُر 13:‏4؛‏ یعقو 3:‏5،‏ 14

اَمثا 21:‏24؛‏ یرم 9:‏23، 24 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • قُضا 7:‏1-‏7‏—‏یہوواہ نے جدعون کی فوج میں آدمیوں کی تعداد کم کر کے 300 کروا دی تاکہ یہ بات واضح ہو جائے کہ اُنہیں جنگ میں کامیابی یہوواہ کی طرف سے ملے گی۔‏

    • 2-‏سلا 18:‏28-‏35‏—‏اسور کے بادشاہ سنحیرب نے اپنے ایک نمائندے کے ذریعے یہ شیخی ماری کہ یہوواہ یروشلم کو اسور کے ہاتھ سے نہیں بچا سکتا۔‏