ضبطِنفس؛ خود پر قابو رکھنا
یہوواہ ضبطِنفس سے کام کیسے لیتا ہے؟
یرم 18:7، 8؛ 2-پطر 3:9
ہمیں کن معاملوں میں ضبطِنفس سے کام لینا چاہیے؟
اَمثا 16:32؛ 25:28؛ 1-کُر 9:25، 27
2-تیم 2:23-25؛ طِط 1:7، 8 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
2-سمو 16:5-14—بادشاہ داؤد نے اُس وقت ضبطِنفس سے کام لیا جب سِمعی اُنہیں بددُعائیں دے رہا تھا اور بُرا بھلا کہہ رہا تھا۔
1-پطر 2:21-23—پطرس رسول نے بتایا کہ یسوع مسیح نے اُس وقت ضبطِنفس کی اعلیٰ مثال قائم کی جب اُنہیں بےعزت کِیا گیا۔
ہم اپنے اندر ضبطِنفس کی خوبی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟
لُو 11:9-13؛ گل 5:22، 23؛ اِفِس 4:23، 24؛ کُل 4:2
بائبل سے مثال:
لُو 11:5-8—یسوع مسیح نے اِس بات پر زور دیا کہ اگر ہم کسی بات کی درخواست کرتے ہیں تو ہمیں اِسے مانگتے رہنے میں ہمت نہیں ہارنی چاہیے۔