مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ضمیر

ضمیر

یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہوواہ نے سبھی اِنسانوں کو ضمیر کی نعمت دی ہے؟‏

روم 2:‏14، 15

2-‏کُر 4:‏2 کو بھی دیکھیں۔‏

اگر ایک شخص بار بار غلط کام کرتا ہے تو اُس کے ضمیر کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے؟‏

کیا صرف اِس بات پر یقین کرنا ہی کافی ہے کہ ہم جو کچھ کر رہے ہیں، وہ صحیح ہے؟‏

یوح 16:‏2، 3؛‏ روم 10:‏2، 3

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 2-‏توا 18:‏1-‏3؛‏ 19:‏1، 2‏—‏بادشاہ یہوسفط نے بُرے بادشاہ اخی‌اب کی مدد کر کے بہت بڑی بے‌وقوفی کی جس کی وجہ سے یہوواہ اُن پر بہت غصہ ہوا۔‏

    • اعما 22:‏19، 20؛‏ 26:‏9-‏11‏—‏ایک وقت تھا جب پولُس رسول سوچتے تھے کہ یسوع مسیح کے پیروکاروں کو اذیت دینا اور اُنہیں قتل کرنا ٹھیک ہے۔‏

ہم اپنے ضمیر کی اچھی تربیت کیسے کر سکتے ہیں؟‏

2-‏تیم 3:‏16، 17؛‏ عبر 5:‏14

  • بائبل سے مثال:‏

    • 1-‏سمو 24:‏2-‏7‏—‏داؤد اپنے ضمیر کی وجہ سے بادشاہ ساؤل کے ساتھ اچھی طرح سے پیش آئے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہوواہ نے ساؤل کو بادشاہ کے طور پر مقرر کِیا تھا۔‏

گُناہ‌گار لوگ خدا کے سامنے صاف ضمیر کیسے رکھ سکتے ہیں؟‏

اِفِس 1:‏7؛‏ عبر 9:‏14؛‏ 1-‏پطر 3:‏21؛‏ 1-‏یوح 1:‏7،‏ 9؛‏ 2:‏1، 2

مُکا 1:‏5 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • یسع 6:‏1-‏8‏—‏یہوواہ خدا نے یسعیاہ نبی کو یقین دِلایا کہ اُن کے گُناہ معاف ہو سکتے ہیں۔‏

    • مُکا 7:‏9-‏14‏—‏یسوع مسیح کی قربانی کی وجہ سے بڑی بِھیڑ یہوواہ کی نظر میں پاک صاف ہے اور اُس کی یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی ہے۔‏

ہمیں اپنے ضمیر کی آواز کیوں سننی چاہیے خاص طور پر اُس وقت جب ہم نے اِس کی تربیت خدا کے کلام سے کی ہو؟‏

اعما 24:‏15، 16؛‏ 1-‏تیم 1:‏5، 6،‏ 19؛‏ 1-‏پطر 3:‏16

روم 13:‏5 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 2:‏25؛‏ 3:‏6-‏13‏—‏آدم اور حوّا نے اپنے ضمیر کی آواز کو نظرانداز کر دیا جس کی وجہ سے بعد میں اُنہیں اِس بات پر شرمندگی ہونے لگی کہ اُنہوں نے خدا کا حکم توڑا ہے۔‏

    • نحم 5:‏1-‏13‏—‏نحمیاہ نے اپنے یہودی بھائیوں کے ضمیر کو جھنجھوڑا جو یہوواہ کے حکموں کو نظرانداز کر رہے تھے اور اپنے ہی بھائیوں سے بہت زیادہ سُود لے رہے تھے۔‏

اگر کسی بہن یا بھائی کا ضمیر کمزور ہے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے تاکہ ہم اُس کے ضمیر کو ٹھیس نہ پہنچائیں؟‏

ہمیں اپنے ضمیر کے حوالے سے کس بات کا عزم کرنا چاہیے؟‏