مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

فحاشی؛ فحش مواد؛ گندی ویڈیوز اور تصویریں دیکھنا

فحاشی؛ فحش مواد؛ گندی ویڈیوز اور تصویریں دیکھنا

ایو 31:‏1؛‏ زبور 101:‏2، 3؛‏ متی 5:‏27-‏30؛‏ کُل 3:‏5

1-‏کُر 6:‏18؛‏ اِفِس 4:‏17-‏19 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • پید 6:‏1، 2؛‏ یہوداہ 6‏—‏کچھ فرشتے بُری نظروں سے زمین پر رہنے والی عورتوں کو دیکھنے لگے اور یہ اُن کے لیے تباہی کا باعث بنا۔‏

    • 2-‏سمو 11:‏2-‏4‏—‏چونکہ بادشاہ داؤد بت‌سبع کو نہاتے ہوئے دیکھتے رہے اِس لیے اُنہوں نے اُن کے ساتھ زِناکاری کی اور بعد میں اُن کے شوہر کو مروا ڈالا۔‏