مسیحی
یسوع کے پیروکار کب مسیحی کہلانے لگے؟
سچے مسیحیوں کی پہچان کیا ہے؟
یوح 13:15، 35؛ 15:17؛ 1-پطر 2:21
گل 5:22، 23؛ فِل 2:5، 6؛ 1-یوح 2:6؛ 4:20 کو بھی دیکھیں۔
سچے مسیحیوں کو کس وجہ سے نجات ملی؟
اعما 4:12؛ 1-تھس 5:9؛ مُکا 7:10
اعما 5:30، 31؛ روم 6:23 کو بھی دیکھیں۔
مسیحیوں کو اپنے آسمانی بادشاہ یسوع کے تابع کیوں رہنا چاہیے؟
دان 7:13، 14؛ اِفِس 5:24؛ فِل 2:9، 10؛ کُل 1:13
زبور 2:6؛ 45:1، 6، 7؛ یوح 14:23؛ اِفِس 1:19-22 کو بھی دیکھیں۔
مسیحیوں کو اِس دُنیا کا حصہ کیوں نہیں ہونا چاہیے؟
یوح 15:19؛ یعقو 4:4؛ 1-یوح 2:15
”دُنیا سے دوستی“ اور ”حکومتیں—مسیحی سیاسی معاملوں میں طرفداری نہیں کرتے“ کو بھی دیکھیں۔
مسیحی حکومتوں کے قوانین کیوں مانتے ہیں؟
روم 13:1، 6، 7؛ طِط 3:1؛ 1-پطر 2:13، 14
-
بائبل سے مثالیں:
-
متی 22:15-22—یسوع مسیح نے بتایا کہ اُن کے پیروکار ٹیکس کیوں ادا کرتے ہیں۔
-
اعما 4:19، 20؛ 5:27-29—یسوع مسیح کے پیروکار اُس وقت تک حکومت کے قوانین مانتے ہیں جب تک یہ خدا کے حکموں سے نہیں ٹکراتے۔
-
یسوع کے پیروکار کس لحاظ سے فوجیوں کی طرح ہیں؟
اِفِس 6:12، 13؛ 1-تیم 1:18 کو بھی دیکھیں۔
مسیحیوں کو اپنے عقیدوں کے مطابق زندگی کیوں گزارنی چاہیے؟
متی 5:16؛ طِط 2:6-8؛ 1-پطر 2:12
اِفِس 4:17، 19-24؛ یعقو 3:13 کو بھی دیکھیں۔
-
بائبل سے مثال:
-
اعما 9:1، 2؛ 19:9، 23—مسیحیوں کے عبادت کرنے کو ”مالک کی راہ“ کہا جاتا تھا۔ اِس کا مطلب یہ ہے کہ مسیحیوں کو یسوع کی مثال پر عمل کرتے ہوئے اپنی زندگی گزارنی چاہیے۔
-
سچے مسیحیوں کو یہوواہ کا گواہ کیوں ہونا چاہیے؟
یسع 43:10، 12؛ یوح 17:6، 26؛ روم 15:5، 6؛ مُکا 3:14
عبر 13:15 کو بھی دیکھیں۔
سچے مسیحیوں کو یسوع مسیح کا گواہ بھی کیوں ہونا چاہیے؟
اعما 1:8؛ 5:42؛ 10:40-42؛ 18:5؛ مُکا 12:17
اعما 5:30، 32؛ 13:31 کو بھی دیکھیں۔
ہر سچے مسیحی کو خوشخبری کی مُنادی کیوں کرنی چاہیے؟
متی 28:19، 20؛ لُو 10:9؛ روم 10:9، 10؛ مُکا 22:17
یسع 61:1؛ 1-کُر 9:16 کو بھی دیکھیں۔
مسیحیوں کو اذیت کو کیسا خیال کرنا چاہیے؟
”اذیت؛ مخالفت“ کو دیکھیں۔
کیا سبھی سچے مسیحی آسمان پر یسوع کے ساتھ ہوں گے؟
لُو 12:32؛ مُکا 7:3، 4؛ 14:1
1-پطر 1:3، 4 کو بھی دیکھیں۔
زیادہتر مسیحیوں کی اُمید کیا ہے؟
کیا اُن سب مذاہب میں کچھ سچے مسیحی ہوتے ہیں جو مسیحی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں؟
جو لوگ مسیحی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، کیا وہ سبھی یسوع کے سچے شاگرد ہیں؟
متی 7:21-23؛ روم 16:17، 18؛ 2-کُر 11:13-15؛ 2-پطر 2:1
-
بائبل سے مثالیں:
-
متی 13:24-30، 36-43—یسوع مسیح نے ایک مثال کے ذریعے بتایا کہ بہت سے جھوٹے مسیحی اُن کے شاگرد ہونے کا دعویٰ کریں گے۔
-
2-کُر 11:24-26—پولُس رسول کو جن خطروں کا سامنا ہوا، اُن کی فہرست میں اُنہوں نے ”جھوٹے بھائیوں“ کا بھی ذکر کِیا۔
-
1-یوح 2:18، 19—یوحنا رسول نے آگاہ کِیا کہ ”مسیح کے بہت سے مخالف“ سچائی کو چھوڑ چُکے ہیں۔
-