نرممزاجی؛ نرمی
ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہوواہ خدا نرممزاج ہے؟
-
بائبل سے مثالیں:
-
1-سلا 19:12—جب ایلیاہ نبی بہت زیادہ پریشان تھے تو یہوواہ نے اُن سے بڑے پیار اور نرمی سے بات کی۔
-
یُوناہ 3:10–4:11—حالانکہ یُوناہ نے یہوواہ سے بہت غصے میں بات کی لیکن یہوواہ نے اُنہیں بڑے پیار اور نرمی سے رحم سے کام لینا سکھایا۔
-
ہم نرممزاجی کیسے دِکھا سکتے ہیں؟
اَمثا 15:1؛ اِفِس 4:1-3؛ طِط 3:2؛ یعقو 3:13، 17؛ 1-پطر 3:15
-
بائبل سے مثالیں:
-
گن 11:26-29—موسیٰ نے یشوع کو اُس وقت بہت نرمی سے جواب دیا جب یشوع نے اُن سے کہا کہ وہ پیشگوئی کرنے والے دو آدمیوں کو ایسا کرنے سے روک دیں۔
-
قُضا 8:1-3—جب کچھ آدمی جدعون پر بہت غصہ تھے اور اُن سے بحث کرنا چاہتے تھے تو جدعون کے نرم جواب کو سُن کر اُن کا غصہ ٹھنڈا ہو گیا۔
-