چوری
خر 20:15؛ اِفِس 4:28؛ 1-پطر 4:15
یرم 2:26؛ متی 19:17، 18 کو بھی دیکھیں۔
بائبل سے مثالیں:
حِز 33:14-16—اگر بُرے لوگ اپنے بُرے کاموں سے توبہ کرتے ہیں جن میں چور بھی شامل ہیں تو یہوواہ نے وعدہ کِیا ہے کہ وہ اُنہیں معاف کر دے گا۔
یوح 12:4-6—یہوداہ اِسکریوتی نہ صرف چوری کرتا تھا بلکہ اُس نے تو یسوع کو دھوکا بھی دیا۔