کلیسیا سے خارج
بزرگوں کو کلیسیا کو بُرے اثر سے پاک رکھنے کے لیے چوکس کیوں رہنا چاہیے؟
ایک مسیحی کے بُرے چالچلن سے پوری کلیسیا پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
-
بائبل سے مثالیں:
-
یشو 7:1، 4-14، 20-26—عکن اور اُن کے گھرانے کے گُناہ کی وجہ سے پوری قوم کو تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔
-
یُوناہ 1:1-16—یُوناہ نبی کی غلطی کی وجہ سے کشتی میں سوار سب لوگوں کی جان خطرے میں پڑ گئی۔
-
کس طرح کی باتیں کلیسیا میں بالکل برداشت نہیں کی جاتیں؟
روم 16:17، 18؛ 1-کُر 5:11؛ 1-تیم 1:20؛ طِط 3:10، 11
”مسیحیوں کا چال چلن“ کو بھی دیکھیں۔
اگر ایک بپتسمہیافتہ مسیحی بار بار بڑا گُناہ کرتا ہے تو کیا کِیا جانا چاہیے؟
1-یوح 3:4، 6 کو بھی دیکھیں۔
جو بزرگ عدالتی فیصلہ کرتے ہیں، اُنہیں پہلے کس طرح کی معلومات اِکٹھی کر لینی چاہئیں؟
اِست 13:12-14؛ 17:2-4، 7
اَمثا 18:13؛ 1-تیم 5:21 کو بھی دیکھیں۔
عدالتی کمیٹی میں شامل بزرگ یہ کیسے طے کرتے ہیں کہ کوئی بڑا گُناہ ہوا ہے؟
کچھ مسیحیوں کو کلیسیا سے خارج کرنا یا اُن کی سختی سے اِصلاح کرنا کیوں ضروری ہوتا ہے اور اِس سے کلیسیا کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟
بائبل کے مطابق ہمیں اُن لوگوں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہیے جنہیں کلیسیا سے نکال دیا جاتا ہے؟
اگر کلیسیا سے خارج ہونے والا شخص بعد میں توبہ کر لیتا ہے تو کیا وہ پھر سے کلیسیا کا حصہ بن سکتا ہے؟
”توبہ“ کو بھی دیکھیں۔
ہم سب کلیسیا کو پاک صاف کیسے رکھ سکتے ہیں؟
احبا 5:1؛ عبر 12:15، 16
اِست 13:6-11 کو بھی دیکھیں۔
اگر ایک مسیحی بہت بڑا گُناہ کرتا ہے اور وہ اِس ڈر سے اِسے چھپاتا ہے کہ اُسے کلیسیا سے خارج کر دیا جائے گا تو کیا ہوگا؟
زبور 32:1-5؛ اَمثا 28:13؛ یعقو 5:14، 15
”گُناہ؛ غلطی—گُناہوں کا اِقرار“ کو بھی دیکھیں۔
کچھ معاملوں میں یہ سمجھداری کی بات کیوں ہوگی کہ ہم کسی ایسے شخص سے زیادہ میل جول نہ رکھیں جسے کلیسیا سے خارج نہیں کِیا گیا؟
اگر کسی مسیحی کی بدنامی کی جاتی ہے یا اُسے دھوکا دیا جاتا ہے تو وہ کیا کرنے کا فیصلہ کر سکتا ہے اور کیوں؟
پُختہ مسیحیوں کو اُن مسیحیوں کی مدد کیوں کرنی چاہیے جو غلط راہ پر چلنے کے خطرے میں ہوتے ہیں؟