مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یہوواہ پر بھروسا

یہوواہ پر بھروسا

اَمثا 3:‏5،‏ 21-‏26؛‏ یسع 26:‏3، 4؛‏ یرم 17:‏7، 8

زبور 34:‏8؛‏ 40:‏4، 5؛‏ اَمثا 20:‏22؛‏ یسع 30:‏15 کو بھی دیکھیں۔‏

  • بائبل سے مثالیں:‏

    • 1-‏توا 5:‏18-‏20،‏ 22‏—‏چونکہ بنی‌اِسرائیل نے یہوواہ پر بھروسا کِیا اِس لیے اُنہیں اپنے دُشمنوں کے خلاف جنگ لڑتے وقت کامیابی ملی۔‏

    • 2-‏توا 14:‏9-‏13‏—‏جب بادشاہ آسا کو ایک بہت بڑی فوج سے جنگ لڑنی تھی تو اُنہوں نے یہوواہ سے دُعا کی اور اُس پر پکا بھروسا ظاہر کِیا۔‏