جمعہ
”ہمیشہ خوش ہوں۔“ 1-تھسلُنیکیوں 5:16
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 111 اور دُعا
-
40:9 چیئرمین کی تقریر: یہوواہ ”خوشدل خدا“ کیوں ہے؟ (1-تیمُتھیُس 1:11)
-
15:10 تقریروں کا سلسلہ: کن چیزوں سے خوشی ملتی ہے؟
-
• سادہ زندگی سے (واعظ 5:12)
-
• صاف ضمیر سے (زبور 19:8)
-
• اِطمینانبخش کام سے (واعظ 4:6؛ 1-کُرنتھیوں 15:58)
-
• سچے دوستوں سے (امثال 18:24؛ 19:4، 6، 7)
-
-
05:11 گیت نمبر 89 اور اِعلانات
-
15:11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ: یہوواہ نے اُن کو شادمان کِیا (عزرا 1:1–6:22؛ حجی 1:2-11؛ 2:3-9؛ زکریاہ 1:12-16؛ 2:7-9؛ 3:1، 2؛ 4:6، 7)
-
45:11 یہوواہ کے نجاتبخش کاموں سے خوش ہوں (زبور 9:14؛ 34:19؛ 67:1، 2؛ یسعیاہ 12:2)
-
15:12 گیت نمبر 148 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
30:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
40:1 گیت نمبر 131
-
45:1 تقریروں کا سلسلہ: اپنے گھرانے میں خوشی کو فروغ دیں
-
• شوہرو! اپنی بیوی کے ساتھ خوش رہیں (امثال 5:18، 19؛ 1-پطرس 3:7)
-
• بیویو! اپنے شوہر کے ساتھ خوش رہیں (امثال 14:1)
-
• والدین! اپنے بچوں کے ساتھ خوش رہیں (امثال 23:24، 25)
-
• نوجوانو! اپنے والدین کے ساتھ خوش رہیں (امثال 23:22)
-
-
50:2 گیت نمبر 135 اور اِعلانات
-
00:3 تقریروں کا سلسلہ: تخلیق سے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ ہمیں خوش دیکھنا چاہتا ہے
-
• خوشنما پھول (زبور 111:2؛ متی 6:28-30)
-
• مزےدار کھانے (واعظ 3:12، 13؛ متی 4:4)
-
• خوبصورت رنگ (زبور 94:9)
-
• حیرتانگیز اِنسانی جسم (اعمال 17:28؛ اِفسیوں 4:16)
-
• دلکش آوازیں (امثال 20:12؛ یسعیاہ 30:21)
-
• دلچسپ جانور (پیدایش 1:26)
-
-
00:4 صلح کو فروغ دینے والے خوش کیوں رہتے ہیں؟ (امثال 12:20؛ یعقوب 3:13-18؛ 1-پطرس 3:10، 11)
-
20:4 یہوواہ کے ساتھ قریبی دوستی سے سب سے زیادہ خوشی ملتی ہے (زبور 25:14؛ حبقوق 3:17، 18)
-
55:4 گیت نمبر 28 اور اِختتامی دُعا