جمعہ
”ہمیں اَور ایمان دیں“—لُوقا 17:5
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 5 اور دُعا
-
40:9 چیئرمین کی تقریر: ایمان میں کتنی طاقت ہے؟ (متی 17:19، 20؛ عبرانیوں 11:1)
-
10:10 تقریروں کا سلسلہ: ہم کیوں ایمان رکھتے ہیں . . .
-
• خدا کے وجود پر (اِفسیوں 2:1، 12؛ عبرانیوں 11:3)
-
• خدا کے کلام پر (یسعیاہ 46:10)
-
• خدا کے معیاروں پر (یسعیاہ 48:17)
-
• خدا کی محبت پر (یوحنا 6:44)
-
-
05:11 گیت نمبر 37 اور اِعلانات
-
15:11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ: نوح ایمان کی وجہ سے خدا کے فرمانبردار رہے (پیدایش 6:1–8:22؛ 9:8-16)
-
45:11 ”آپ میں ایمان ہے اور آپ شک نہیں کرتے“ (متی 21:21، 22)
-
15:12 گیت نمبر 118 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 2
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کرنے سے اپنا ایمان مضبوط کریں
-
• ستارے (یسعیاہ 40:26)
-
• سمندر (زبور 93:4)
-
• جنگلات (زبور 37:10، 11، 29)
-
• ہوا اور پانی (زبور 147:17، 18)
-
• سمندری جانور (زبور 104:27، 28)
-
• ہمارا جسم (یسعیاہ 33:24)
-
-
50:2 گیت نمبر 148 اور اِعلانات
-
00:3 یہوواہ کے حیرتانگیز کام ہمارے اندر ایمان پیدا کرتے ہیں (یسعیاہ 43:10؛ عبرانیوں 11:32-35)
-
20:3 تقریروں کا سلسلہ: ایمان والوں کی طرح بنیں نہ کہ اُن کی طرح جو ایمان نہیں رکھتے تھے
-
• ہابل کی طرح بنیں نہ کہ قائن کی طرح (عبرانیوں 11:4)
-
• حنوک کی طرح بنیں نہ کہ لمک کی طرح (عبرانیوں 11:5)
-
• نوح کی طرح بنیں نہ کہ اُن کے پڑوسیوں کی طرح (عبرانیوں 11:7)
-
• موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ فرعون کی طرح (عبرانیوں 11:24-26)
-
• یسوع کے شاگردوں کی طرح بنیں نہ کہ فریسیوں کی طرح (اعمال 5:29)
-
-
15:4 ”اپنا جائزہ لیتے رہیں کہ آپ سیدھی راہ پر چل رہے ہیں یا نہیں“—لیکن کیسے؟ (2-کُرنتھیوں 13:5، 11)
-
50:4 گیت نمبر 119 اور اِختتامی دُعا