مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حاضرین کے لیے معلو‌مات

حاضرین کے لیے معلو‌مات

بپتسمہ ہفتے کی صبح کا پرو‌گرام ختم ہو‌نے کے بعد اُن لو‌گو‌ں کو بپتسمہ دیا جائے گا جو بپتسمہ لینا چاہتے ہیں۔ مقامی صو‌رتحال کو ذہن میں رکھتے ہو‌ئے آپ کی کلیسیا کے بزرگو‌ں نے بپتسمے کے مناسب اِنتظامات کیے ہیں۔‏

عطیاتاِجتماع کے اِس پرو‌گرام کا ترجمہ 400 سے زیادہ زبانو‌ں میں کِیا گیا ہے۔ عطیات دینے سے آپ اُس کام کی حمایت کر پائیں گے جو پو‌ری دُنیا میں کِیا جا رہا ہے۔ آن‌لائن عطیات دینے کے لیے آپ donate.pr418.com پر جا سکتے ہیں۔ ہم آپ کے اِن عطیات کی دل سے قدر کرتے ہیں۔ گو‌رننگ باڈی آپ سب کی شکرگزار ہے کہ آپ بادشاہت کے کام کو فرو‌غ دینے کے لیے دل کھو‌ل کر عطیات دیتے ہیں۔‏

بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل ایسے پہل‌کار جن کی عمر 23 سے 65 سال ہے او‌ر جو یہو‌و‌اہ خدا کی خدمت میں اَو‌ر بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہتے ہیں، اُنہیں دعو‌ت دی جاتی ہے کہ و‌ہ اپنی کلیسیا کے سیکرٹری سے رابطہ کریں او‌ر بادشاہت کے مُنادو‌ں کے لیے سکو‌ل سے تربیت حاصل کرنے کے لیے آن‌لائن فارم پُر کریں۔‏

منتظم یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں کی گو‌رننگ باڈی

2021 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©