ہفتہ
’ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں‘—یہوداہ 3
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 57 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: یاد رکھیں—ایمان سے خالی لوگ بھی ایمان لا سکتے ہیں!
-
• نینوہ کے لوگ (یُوناہ 3:5)
-
• یسوع مسیح کے بھائی (1-کُرنتھیوں 15:7)
-
• مشہور لوگ (فِلپّیوں 3:7، 8)
-
• کسی مذہب کو نہ ماننے والے لوگ (رومیوں 10:13-15؛ 1-کُرنتھیوں 9:22)
-
-
30:10 ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے ذریعے ایمان مضبوط کریں (یوحنا 17:3)
-
50:10 گیت نمبر 67 اور اِعلانات
-
00:11 تقریروں کا سلسلہ: ایمان کی اچھی کُشتی لڑنے والے لوگ
-
• جن کا جیون ساتھی اُن کا ہمایمان نہیں (فِلپّیوں 3:17)
-
• جن کی پرورش ماں باپ میں سے کسی ایک نے کی ہے (2-تیمُتھیُس 1:5)
-
• غیرشادیشُدہ مسیحی (1-کُرنتھیوں 12:25)
-
-
45:11 بپتسمے کی تقریر: ایمان ظاہر کرنے والے ہمیشہ کی زندگی پائیں گے! (متی 17:20؛ یوحنا 3:16؛ عبرانیوں 11:6)
-
15:12 گیت نمبر 79 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 24
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: ہمارے بہن بھائی ایمان ظاہر کر رہے ہیں . . .
-
• افریقہ میں
-
• شمالی امریکہ میں
-
• ایشیا میں
-
• اوقیانوسیہ میں
-
• یورپ میں
-
• جنوبی امریکہ میں
-
-
15:2 تقریروں کا سلسلہ: ایمان رکھ کر خدمت کے وسیع دروازے میں داخل ہوں
-
• کوئی نئی زبان سیکھیں (1-کُرنتھیوں 16:9)
-
• اُن علاقوں میں شفٹ ہوں جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے (عبرانیوں 11:8-10)
-
• بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کی درخواست دیں (1-کُرنتھیوں 4:17)
-
• تنظیم کے کسی تعمیراتی منصوبے میں ہاتھ بٹائیں (نحمیاہ 1:2، 3؛ 2:5)
-
• یہوواہ کے کام کے لیے ’تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘ (1-کُرنتھیوں 16:2)
-
-
15:3 گیت نمبر 84 اور اِعلانات
-
20:3 بائبل پر مبنی ڈرامہ: دانیایل نبی: ایمان کی عمدہ مثال—حصہ 1 (دانیایل 1:1–2:49؛ 4:1-33)
-
20:4 ’ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں‘! (یہوداہ 3؛ امثال 14:15؛ رومیوں 16:17)
-
55:4 گیت نمبر 38 اور اِختتامی دُعا