مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

3 (‏ب)‏

یہو‌داہ او‌ر اِسرائیل کے بادشاہ او‌ر نبی (‏دو‌سرا حصہ)‏

یہو‌داہ او‌ر اِسرائیل کے بادشاہ او‌ر نبی (‏دو‌سرا حصہ)‏

جنو‌بی سلطنت کے بادشاہ (‏بقیہ)‏

777

یو‌تام:‏ 16 سال

762

آخز:‏ 16 سال

746

حِزقیاہ:‏ 29 سال

716

منسّی:‏ 55 سال

661

امو‌ن:‏ 2 سال

659

یو‌سیاہ:‏ 31 سال

628

یہو‌آخز:‏ 3 ماہ

یہو‌یقیم:‏ 11 سال

618

یہو‌یاکین:‏ 3 ماہ، 10 دن

617

صدقیاہ:‏ 11 سال

607

بابلیو‌ں کے بادشاہ نبو‌کدنضر کی فو‌ج نے یرو‌شلیم او‌ر ہیکل کو تباہ کر دیا۔ بادشاہ صدقیاہ کی حکو‌مت کا تختہ اُلٹ گیا او‌ر یو‌ں زمین پر اُن بادشاہو‌ں کا سلسلہ ختم ہو گیا جو داؤ‌د کی نسل سے پیدا ہو‌ئے۔‏

شمالی سلطنت کے بادشاہ (‏بقیہ)‏

تقریباً 803

زکریاہ:‏ باضابطہ حکمرانی صرف 6 ماہ

زکریاہ کی حکو‌مت کو تقریباً 792 میں تسلیم کِیا گیا حالانکہ اُنہو‌ں نے اِس سے پہلے تخت سنبھالا تھا۔‏

تقریباً 791

سلو‌م:‏ 1 ماہ

مناحم:‏ 10 سال

تقریباً 780

فقحیاہ:‏ 2 سال

تقریباً 778

فقح:‏ 20 سال

تقریباً 758

ہو‌سیع:‏ 9 سال، تقریباً 748 سے

تقریباً 748

لگتا ہے کہ تقریباً 748 میں ہو‌سیع کی حکو‌مت پو‌ری طرح قائم ہو‌ئی یا ہو‌سیع کو اِس سال میں شاہِ‌اسو‌ر تگلت‌پلاسر سو‌م کی حمایت حاصل ہو‌ئی۔‏

740

اسو‌ر کے بادشاہ، سامریہ پر قبضہ کر کے اِسرائیل پر حکو‌مت کرنے لگے۔ یو‌ں دس قبیلو‌ں پر مشتمل شمالی سلطنت ختم ہو گئی۔‏

  • نبیو‌ں کی فہرست

  • یسعیاہ

  • میکاہ

  • صفنیاہ

  • یرمیاہ

  • ناحو‌م

  • حبقو‌ق

  • دانی‌ایل

  • حِزقی‌ایل

  • عبدیاہ

  • ہو‌سیع