4 (و)
یسوع کی زندگی کے اہم واقعات—دریائےاُردن کے مشرق میں یسوع کا دورِخدمت
تاریخ |
جگہ |
واقعہ |
متی |
مرقس |
لُوقا |
یوحنا |
---|---|---|---|---|---|---|
32ء، عیدِتقدیس کے بعد |
اُردن پار والا بیتعنیاہ |
یسوع اُس جگہ گئے جہاں یوحنا بپتسمہ دیتے تھے؛ بہت سے لوگ یسوع پر ایمان لے آئے |
||||
پیریہ |
یسوع نے یروشلیم جاتے وقت شہروں اور گاؤں میں تعلیم دی |
|||||
تنگ دروازے سے داخل ہونے کی ہدایت؛ یروشلیم کے لوگوں پر افسوس کا اِظہار |
||||||
غالباً پیریہ |
اپنے آپ کو چھوٹا خیال کرنے کی ہدایت؛ آگے والی جگہ پر بیٹھنے والوں اور بہانے بنانے والے مہمانوں کی مثالیں |
|||||
شاگرد بننے کے لیے قربانیاں دینا ضروری ہیں |
||||||
گمشُدہ بھیڑ، گمشُدہ دِرہم اور بچھڑے ہوئے بیٹے کی مثالیں |
||||||
بددیانت خادم کی مثال؛ امیر آدمی اور لعزر کی مثال |
||||||
گمراہ کرنے والوں پر افسوس؛ معافی اور ایمان کے سلسلے میں ہدایات |
||||||
بیتعنیاہ |
لعزر فوت ہوئے اور اُن کو زندہ کِیا گیا |
|||||
یروشلیم؛ اِفرائیم |
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش؛ وہ یروشلیم سے چلے گئے |
|||||
سامریہ؛ گلیل |
دس کوڑھیوں کی شفایابی؛ خدا کی بادشاہت واضح طور پر نہیں آئے گی |
|||||
سامریہ یا گلیل |
بیوہ اور منصف کی مثال؛ فریسی اور ٹیکس وصول کرنے والے کی مثال |
|||||
پیریہ |
شادی اور طلاق کے سلسلے میں ہدایات |
|||||
یسوع نے بچوں کو دُعا دی |
||||||
امیر آدمی کا سوال؛ اُن مزدوروں کی مثال جنہیں برابر مزدوری ملی |
||||||
غالباً پیریہ |
یسوع نے تیسری بار اپنی موت کی پیشگوئی کی |
|||||
یعقوب اور یوحنا کی ماں کی درخواست |
||||||
یریحو |
دو اندھوں کی شفایابی؛ زکائی سے ملاقات؛ دس پاؤ چاندی کی مثال |