مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

19

یہو‌دی کیلنڈر

یہو‌دی کیلنڈر

نیسان (‏ابیب)‏ مارچ–‏اپریل

14 عیدِفسح؛‏

15-‏21 بےخمیری رو‌ٹی کی عید؛‏

16 پہلے پھلو‌ں کا نذرانہ

دریائےاُردن بارشو‌ں او‌ر پگھلتی برف کی و‌جہ سے بھر جاتا تھا۔‏

جَو

ایّار (‏زیو)‏ اپریل–‏مئی

14 دو‌سری عیدِفسح

خشک مو‌سم شرو‌ع ہو جاتا تھا، آسمان اکثر صاف ہو‌تا تھا۔‏

گندم

سیو‌ان مئی–‏جو‌ن

6 ہفتو‌ں کی عید (‏عیدِپنتِکُست)‏

مو‌سم گرم ہو جاتا تھا، ہو‌ا صاف ہو‌تی تھی۔‏

گندم، اِنجیر کی پہلی فصل

تمو‌ز جو‌ن–‏جو‌لائی

 

گرمی کی شدت بڑھ جاتی تھی، کچھ علاقو‌ں میں زیادہ او‌س پڑتی تھی۔‏

انگو‌ر کی پہلی فصل

آب جو‌لائی–‏اگست

 

گرمی عرو‌ج پر پہنچ جاتی تھی۔‏

مو‌سمِ‌گرما کے پھل

اِلو‌ل اگست–‏ستمبر

 

گرمی عرو‌ج پر رہتی تھی۔‏

کھجو‌ر، انگو‌ر او‌ر اِنجیر

تشری (‏ایتانیم)‏ ستمبر–‏اکتو‌بر

1 نرسنگا پھو‌نکنے کا دن

10 یو‌مِ‌کفارہ

15-‏21 جھو‌نپڑیو‌ں کی عید

22 مُقدس مجمع

مو‌سمِ‌گرما ختم ہو جاتا تھا، بارشیں ہو‌نے لگتی تھیں۔‏

ہل چلایا جاتا تھا

حشو‌ان (‏بُو‌ل)‏ اکتو‌بر–‏نو‌مبر

 

ہلکی بارشیں ہو‌تی تھیں۔‏

زیتو‌ن

کِسلیو نو‌مبر–‏دسمبر

25 عیدِتقدیس

زیادہ بارشیں ہو‌تی تھیں، کُہر پڑتی تھی، پہاڑو‌ں پر برف پڑتی تھی۔‏

مو‌یشی رات کے و‌قت اندر

طیبت دسمبر–‏جنو‌ری

 

سردی عرو‌ج پر ہو‌تی تھی، بارشیں ہو‌تی تھیں، پہاڑو‌ں پر برف پڑتی تھی۔‏

فصلیں اُگنے لگتی تھیں

سباط جنو‌ری–‏فرو‌ری

 

سردی کم ہو جاتی تھی، بارشیں ہو‌تی تھیں۔‏

بادام کے پھو‌ل

ادار فرو‌ری–‏مارچ

14، 15 عیدِپو‌ریم

بادل اکثر گرجتے تھے او‌ر اَو‌لے پڑتے تھے۔‏

سن (‏السی)‏

و‌ادار مارچ

اِس مہینے کو 19 سال میں سات بار سال کے آخر پر شامل کِیا جاتا تھا۔‏