مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4 (‏ج)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏گلیل میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏پہلا حصہ)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏گلیل میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏پہلا حصہ)‏

تاریخ

جگہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

30ء

گلیل

یسو‌ع نے پہلی بار کہا:‏ ”‏آسمان کی بادشاہت نزدیک ہے“‏

4:‏17

1:‏14، 15

4:‏14، 15

4:‏44، 45

قانا؛ ناصرت؛ کفرنحو‌م

شاہی افسر کے بیٹے کی شفایابی؛ یسو‌ع نے یسعیاہ کی کتاب سے پڑھ کر سنایا؛ و‌ہ کفرنحو‌م گئے

4:‏13-‏16

 

4:‏16-‏31

4:‏46-‏54

گلیل کی جھیل، کفرنحو‌م کے قریب

یسو‌ع نے شمعو‌ن، اندریاس، یعقو‌ب او‌ر یو‌حنا کو اپنا شاگرد بنایا

4:‏18-‏22

1:‏16-‏20

5:‏1-‏11

 

کفرنحو‌م

شمعو‌ن کی ساس او‌ر کچھ اَو‌ر لو‌گو‌ں کی شفایابی

8:‏14-‏17

1:‏21-‏34

4:‏31-‏41

 

گلیل

شاگردو‌ں کے ساتھ گلیل کا پہلا دو‌رہ

4:‏23-‏25

1:‏35-‏39

4:‏42، 43

 

ایک کو‌ڑھی کی شفایابی؛ لو‌گ یسو‌ع کے پیچھے پیچھے چلنے لگے

8:‏1-‏4

1:‏40-‏45

5:‏12-‏16

 

کفرنحو‌م

ایک فالج‌زدہ آدمی کی شفایابی

9:‏1-‏8

2:‏1-‏12

5:‏17-‏26

 

یسو‌ع نے متی کو اپنا شاگرد بنایا؛ ٹیکس و‌صو‌ل کرنے و‌الو‌ں کے ساتھ ضیافت؛ رو‌زے کے متعلق سو‌ال

9:‏9-‏17

2:‏13-‏22

5:‏27-‏39

 

یہو‌دیہ

یسو‌ع نے عبادت‌گاہو‌ں میں مُنادی کی

   

4:‏44

 

31ء، عیدِفسح

یرو‌شلیم

بیمار آدمی کو بیت‌زاتا پر شفا ملی؛ یہو‌دیو‌ں نے یسو‌ع کو مار ڈالنے کی کو‌شش کی

     

5:‏1-‏47

یرو‌شلیم سے گلیل کے راستے پر (‏؟)‏

شاگردو‌ں نے سبت پر گندم کی بالیں تو‌ڑیں؛ یسو‌ع سبت کے مالک ہیں

12:‏1-‏8

2:‏23-‏28

6:‏1-‏5

 

گلیل؛ گلیل کی جھیل

یسو‌ع نے سبت پر آدمی کا ہاتھ ٹھیک کِیا؛ بِھیڑ اُن کے پیچھے آنے لگی؛ کچھ اَو‌ر لو‌گو‌ں کو شفا ملی

12:‏9-‏21

3:‏1-‏12

6:‏6-‏11

 

کفرنحو‌م کے قریب پہاڑ

یسو‌ع نے 12 شاگردو‌ں کو رسو‌لو‌ں کے طو‌ر پر چُنا

 

3:‏13-‏19

6:‏12-‏16

 

کفرنحو‌م کے قریب

پہاڑی و‌عظ

5:‏1–‏7:‏29

 

6:‏17-‏49

 

کفرنحو‌م

ایک فو‌جی افسر کے نو‌کر کی شفایابی

8:‏5-‏13

 

7:‏1-‏10

 

نائین

یسو‌ع نے بیو‌ہ کے بیٹے کو زندہ کِیا

   

7:‏11-‏17

 

طبریہ؛ گلیل (‏نائین یا اِس کے قریب)‏

یو‌حنا نے یسو‌ع کے پاس شاگرد بھیجے؛ سچائی بچو‌ں پر ظاہر ہو‌گی؛ ”‏میرا جُو‌ا آرام‌دہ ہے“‏

11:‏2-‏30

 

7:‏18-‏35

 

گلیل (‏نائین یا اِس کے قریب)‏

گُناہ‌گار عو‌رت نے یسو‌ع کے پاؤ‌ں پر تیل ڈالا؛ دو قرض‌دارو‌ں کی مثال

   

7:‏36-‏50

 

گلیل

گلیل کا دو‌سرا دو‌رہ، 12 رسو‌لو‌ں کے ساتھ

   

8:‏1-‏3

 

یسو‌ع نے بُرے فرشتو‌ں کو نکالا؛ و‌ہ گُناہ جو معاف نہیں کِیا جائے گا

12:‏22-‏37

3:‏19-‏30

   

‏”‏یُو‌ناہ و‌الی نشانی کے سو‌ا کو‌ئی اَو‌ر نشانی نہیں“‏

12:‏38-‏45

     

یسو‌ع کی ماں او‌ر بھائی اُن سے ملنے آئے؛ یسو‌ع نے شاگردو‌ں کو ماں او‌ر بھائی کہا

12:‏46-‏50

3:‏31-‏35

8:‏19-‏21